
راولپنڈی (سید شہریار) تھانہ روات کی حدود میں واقع ملک پور عزیزال (برولہ) میں ایک بااثر ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے شاملات اراضی پر مبینہ قبضے اور بلڈوزنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے مقامی شہری نوید اختر نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست دے کر فوری تحقیقات اور قانونی