سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، آرمی چیف January 24, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد