








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کریں گے ، زونلز کمیٹی کے اجلاس بھی 18 فروری کو ہوں گے۔ دوسری جانب ترجمان سپارکو