منگل,  17 فروری 2026ء

رمضان کا مہینہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام پر بوجھ مزید بڑھا دے گا، سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے اتوار کی رات جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی