







لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک 2026 کے مقدس مہینے کے دوران شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے کاروباری اوقات میں توسیع کی