بدھ,  11 فروری 2026ء

رمضان المبارک کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

رمضان المبارک کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کے نئے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ پر ہوگی۔ ماہرین کے مطابق 18 فروری کی شام ملک کے مختلف حصوں میں چاند نظر آنے کے روشن امکانات موجود