اتوار,  15  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

رشوت

اپنے ہی افسر اور ساتھیوں سے رشوت مانگ لی ، لاہور پولیس کا اہلکار گرفتارکر لیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں اپنے ہی ساتھیوں اور افسر سے رشوت طلب کرنے والے تھانہ بھاٹی کے اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ کا مدعی تھانہ بھاٹی گیٹ کے انچارج انویسٹی گیشن ہے، مقدمہ رشوت ستانی اور بلیک میلنگ کے الزام میں درج کیا گیا

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News