اسلام آباد: صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف پی ایف یو جے کی احتجاجی کال، نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کل ہوگا September 8, 2025
رتہ امرال پولیس کی کاروائی،معمولی تلخ کلامی پر شہری کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار June 17, 2024 راولپنڈی(رو شن پاکستا ن نیوز)رتہ امرال پولیس کی کاروائی،چھری کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار،ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ معمولی تلخ کلامی پر چھری کے وار سے شہری احمد رضا کو قتل جبکہ اویس اور امین کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق