پیر,  21 اپریل 2025ء

ربوٹک بیویوں کا تصور: اسلامی تعلیمات کے خلاف اور معاشرتی انحرافات کا بڑھتا ہوا مسئلہ

ربوٹک بیویوں کا تصور: اسلامی تعلیمات کے خلاف اور معاشرتی انحرافات کا بڑھتا ہوا مسئلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ربوٹک بیویوں کے تصور پر اسلامی نقطہ نظر سے گہری تشویش اور مخالفت ظاہر کی گئی ہے۔ اسلامی تعلیمات میں شوہر اور بیوی کا رشتہ صرف جسمانی تعلقات تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک روحانی اور اخلاقی رشتہ ہے۔ اسلام میں مرد اور عورت کے درمیان