جمعرات,  13 فروری 2025ء

راولپنڈی: گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث تیسری ملزمہ گرفتار

راولپنڈی: گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث تیسری ملزمہ گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں 12/13 سالہ گھریلو ملازمہ اقرء کی تشدد سے جاں بحق ہونے کے واقعے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، جہاں پولیس نے تشدد میں ملوث تیسری ملزمہ روبینہ بی بی کو بھی گرفتار کر لیا۔ روبینہ بی بی وہ فرد ہے جو زخمی بچی کو ہسپتال