جمعرات,  05 فروری 2026ء

راولپنڈی: گلستان کالونی میں پتنگ کے ڈور سے دو بچوں کے زخمی ہونے کا واقعہ

راولپنڈی: گلستان کالونی میں پتنگ کے ڈور سے دو بچوں کے زخمی ہونے کا واقعہ

راولپنڈی(عرفان حیدر) راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی میں پتنگ کے ڈور کے باعث دو بچوں کے زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا۔ پانچ سالہ ابو بکر کی گردن پر گہرا زخم آیا جبکہ ایک سالہ دانیال بھی زخمی ہوا۔ دونوں بچے اس وقت اپنے ماموں کے ساتھ موٹر سائیکل پر