راولپنڈی کینٹ میں ڈی جی ایم ایل سی میجر جنرل عرفان احمد ملک کا بینک روڈ کا تاریخی دورہ، تاجروں کی فلاح وبہبود کے لیے خدمات کو سراہا گیا October 13, 2025 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)مرکزی تنظیم تاجران کینٹ کے صدر زاہد بختاوری اور مشتاق خان کی قیادت میں ایک اہم اور تاریخی تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈی جی ایم ایل سی میجر جنرل عرفان احمد ملک کا بینک روڈ کا خصوصی دورہ کیا گیا۔ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈی جی رانا