جمعرات,  15 جنوری 2026ء

راولپنڈی کو خوبصورت بنانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی پُرعزم، ڈھوک منشی پارک میں خصوصی اقدامات

راولپنڈی کو خوبصورت بنانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی پُرعزم، ڈھوک منشی پارک میں خصوصی اقدامات

راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کو خوبصورت اور سرسبز بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات کی روشنی میں شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھولوں اور پودوں کی نگہداشت کے لیے خصوصی اقدامات جاری ہیں،