پیر,  19 جنوری 2026ء

راولپنڈی: ڈھوک کالا خان فیملی پارک کو خوبصورت بنانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی پُرعزم

راولپنڈی: ڈھوک کالا خان فیملی پارک کو خوبصورت بنانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی پُرعزم

راولپنڈی(عرفان حیدر) ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی نے شہر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو شہر بھر کے پارکس میں ہارٹیکلچر کے کاموں کی نگرانی کر رہی ہیں۔ ایم