
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی نے ضلع کچہری میں صحافیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ، انٹرویوز اور سوشل میڈیا کوریج پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس پر صحافتی حلقوں اور شہریوں کی جانب سے سخت تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بار کی جانب سے کچہری