هفته,  12 جولائی 2025ء

راولپنڈی پولیس کی یوم عاشور پر سیکیورٹی کے مثالی انتظامات: سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں فول پروف اقدامات

راولپنڈی پولیس کی یوم عاشور پر سیکیورٹی کے مثالی انتظامات: سی پی او سید خالد ہمدانی کی قیادت میں فول پروف اقدامات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) محرم الحرام کے دوران راولپنڈی پولیس کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور جامع انتظامات کیے گئے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی، آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی عامر خٹک، ڈی سی راولپنڈی حسن وقار چیمہ اور ایس ایس