راولپنڈی پولیس کی کارکردگی، سنگین جرائم میں ملوث 9 مجرمان کو سزا November 19, 2024 راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی موثر حکمت عملی اور کریک ڈاؤن کے نتیجے میں شہر میں جرائم کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، جس کے تحت ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پولیس نے دکان پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کرنے والے 9