جمعرات,  24 اپریل 2025ء

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) پولیس کی مختلف کارروائیوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، جن میں کار لفٹنگ، ڈکیتی، قمار بازی، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اہم کارروائیاں شامل ہیں۔ نیو ٹاؤن پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 رکنی کار لفٹر گینگ گرفتار