جمعرات,  05 دسمبر 2024ء

راولپنڈی پولیس کی پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 74 روز میں 1564 ان فٹ گاڑیاں بند، 10

راولپنڈی پولیس کی پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 74 روز میں 1564 ان فٹ گاڑیاں بند، 10,308 چالان، 1.1 کروڑ روپے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے بتایا کہ گزشتہ 74 دنوں کے دوران 1564 ان فٹ گاڑیاں