اتوار,  20 اپریل 2025ء

راولپنڈی پولیس کی منظم کارروائیاں: منشیات فروش، چور، بائیک لفٹرز اور اسلحہ بردار افراد گرفتار

راولپنڈی پولیس کی منظم کارروائیاں: منشیات فروش، چور، بائیک لفٹرز اور اسلحہ بردار افراد گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)  وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن “ڈرگ فری پنجاب” کے تحت سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں، چوروں، ڈکیتوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ مختلف تھانوں کی کارروائیوں میں متعدد ملزمان کو گرفتار کر