راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،07ملزمان گرفتار،ساڑھے 06 کلو کے قریب چرس اور 160گرام آئس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے ملزم یوسف سے 01کلو50گرام چرس،ملزم تہذیب الحسن سے 01کلو20گرام چرس،ملزم حسن سے 520گرام چرس،سول لائنز پولیس نے ملزم علی سے 01کلو280گرام چرس،ملزم شہزاد سے