اتوار,  20 اپریل 2025ء

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: ہنگامہ آرائی، فائرنگ، زیادتی، منشیات، بوگس کالز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی پولیس کی مؤثر کارروائیاں: ہنگامہ آرائی، فائرنگ، زیادتی، منشیات، بوگس کالز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) — راولپنڈی پولیس کی جانب سے سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی حدود میں متعدد کارروائیاں عمل میں لائی گئیں جن میں ہنگامہ آرائی، فائرنگ، منشیات فروشی، زیادتی، شراب سپلائی، ناجائز اسلحہ اور بوگس کال کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر