







راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز اورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،06ملزمان گرفتار،40لیٹر سے زائد شراب اور اسلحہ وایمونیشن برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم سہیل سے 30لیٹر شراب،ریس کورس پولیس نے ملزم ذیشان سے 10لیٹر شراب،سول لائنز پولیس نے ملزم جاوید