راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں خواتین پر تشدد کی روک تھام اور قانونی اقدامات کے حوالے سے ایک اہم تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ کا اہتمام ویمن پروٹیکشن سیل راولپنڈی کے تعاون سے کیا گیا،