
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں دوسرے سالانہ اسپورٹس گالا کی رنگارنگ اختتامی تقریب منعقد ہوئی،جس میں رکن صوبائی اسمبلی, پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر محترمہ شازیہ رضوان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں راولپنڈی ویمن یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی طالبات نے