
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں 7روزکے لئے دفعہ 144نافذکردی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف گروہوں کی جانب سے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کا خدشہ ہے، شہر میں اجتماعات، ریلیاں، دھرنوں، جلسے اور جلوسوں پر مکمل پابندی ہے۔ لاؤڈ اسپیکر کے