جمعه,  05  ستمبر 2025ء

راولپنڈی میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ افراد گرفتار، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

راولپنڈی میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ افراد گرفتار، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے ڈکیتی، چوری، زیادتی، منشیات، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کارروائیوں میں پولیس کی جانب سے فوری ردعمل، پیشہ ورانہ مہارت اور عوام کے جان و