منگل,  01  ستمبر 2026ء

راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کتنے برس کا ریکارڈ ٹوٹا اور کہاں کتنے بادل برسے؟ جانیے

راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کتنے برس کا ریکارڈ ٹوٹا اور کہاں کتنے بادل برسے؟ جانیے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں طوفانی بارش نے 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مختلف علاقوں میں 230 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق نیو کٹاریاں میں سب سے زیادہ 230 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ شمس آباد میں 203، چکلالہ میں 206