هفته,  19 اکتوبر 2024ء

راولپنڈی میں شہید کانسٹیبل محمد احسان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

راولپنڈی میں شہید کانسٹیبل محمد احسان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  شہید کانسٹیبل محمد احسان کیانی کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا، کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ