اتوار,  29  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

راولپنڈی میںپولیس کی کارروائیاں، مختلف جرائم کے واقعات میں ملزمان گرفتار

راولپنڈی میں پولیس کی کارروائیاں، مختلف جرائم کے واقعات میں ملزمان گرفتار

  منشیات کی سزائیں راولپنڈی کی عدالت نے منشیات کے دو مقدمات میں مجرمان کو مجموعی طور پر 18 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانہ سنایا۔ مجرم زین العابدین اور محمد افضل کو 9، 9 سال قید اور بڑی مقدار میں چرس رکھنے کے الزامات میں سزا سنائی گئی۔

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News