جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

راولپنڈی: سی پی او خالد ہمدانی کی زیر صدارت کینٹ اور گوجر خان سرکل کے افسران کا اجلاس ،اہم معاملات زیر بحث

راولپنڈی: سی پی او خالد ہمدانی کی زیر صدارت کینٹ اور گوجر خان سرکل کے افسران کا اجلاس ،اہم معاملات زیر بحث

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت کینٹ اور گوجر خان سرکل کے افسران کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی پوٹھوہار، ایس پی صدر، ایس ڈی پی