جمعه,  12  ستمبر 2025ء

راولپنڈی :خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

راولپنڈی :خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں ایک خاتون کےہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔ تفصیلات کےمطابق ڈی ایچ کیو راولپنڈی ہسپتال میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش ہوئی۔ جن میں سے چار لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں ،تمام بچے صحت مند ہیں اورماں بھی ٹھیک ہے۔