
راولپنڈی(عرفان حیدر) راولپنڈی کے تھانہ دھمیال کی حدود میں رات گئے پولیس اور خطرناک ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران ایک انتہائی مطلوب اور خطرناک ڈکیت و کار لفٹر علی شان ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس ترجمان کے