جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

راولپنڈی: ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی جانب سے افسران کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی: ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی: ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے۔ انہوں نے حال ہی میں احسن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔ ایس پی پوٹھوہار نے ایس ایچ او آر