جمعه,  22 نومبر 2024ء

راولپنڈی اسلام آباد دوسرے روز بھی سیل ، موبائل سروس بدستور معطل

راولپنڈی اسلام آباد دوسرے روز بھی سیل ، موبائل سروس بدستور معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث راولپنڈی اسلام آباد دوسرے روز بھی سیل رہے ، اسکول ، عدالتیں اور میٹرو بس اور موبائل فون سروس بند ہے۔ دونوں شہروں کے مرکزی راستوں کے علاوہ  مری روڈ سے آنے والے لنک روڈز اور گلیوں کو بھی سیل