اتوار,  22 دسمبر 2024ء

راولپنڈی، پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری، پانچ ملزمان بمعہ اسلحہ گرفتار

راولپنڈی، پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائیاں جاری، پانچ ملزمان بمعہ اسلحہ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ریاست سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم عبدالحنان سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم محمد علی سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس