راولپنڈی،موسمِ بہار کی آمد آمد ملیہ پارک میں خوبصورت پھولوں کے دلکش مناظر

راولپنڈی،موسمِ بہار کی آمد آمد ملیہ پارک میں خوبصورت پھولوں کے دلکش مناظر

راولپنڈی(عرفان حیدر) موسمِ بہار کی آمد شہرکے معروف تفریحی مقام ملیہ پارک کو مزید خوبصورت اور دلکش بنانے کے لیے ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر پارک میں سجاوٹ، تزئین و آرائش اور