رانا منان خان کے اعزاز میں جدہ میں پرتکلف عشائیہ، اوورسیز کمیونٹی کی بھرپور شرکت January 6, 2026 جدہ(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے وزیرِ جیل خانہ جات رانا منان خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچے تو مسلم لیگ (ن) سعودی عرب کے رہنماؤں چوہدری منیر احمد گجر اور رانا عبداللہ راجپوت کی جانب سے ان کے اعزاز میں جدہ کے ایک مقامی ریسٹورنٹ