
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے کسی بھی شہر سے ذوالحج 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحج ذوالحجہ 29 مئی کو ہوگئی جبکہ ملک میں عید الاضحی 7 جون بروز ہفتے کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر