جمعرات,  14  اگست 2025ء

ذیشان روکھڑی کی شادی کی تقریب میں متنازع ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

ذیشان روکھڑی کی شادی کی تقریب میں متنازع ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف سرائیکی گلوکار ذیشان روکھڑی ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کی گائیکی نہیں بلکہ ایک متنازعہ ویڈیو ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک