دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام نے توہین عدالت کے قانون کو منسوخ کرنے اور دہری شہریت رکھنے والے شخص کو سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا جج تعینات کرنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا اور اس حوالے سے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا