عرب و اسلامی ممالک کا ایران کے حملوں پر شدید احتجاج، وزرائے خارجہ اجلاس کا اعلامیہ جاری March 19, 2026
دھرنا کیوں؟ July 15, 2024 شہریاریاں ۔۔۔ تحریر: شہریار خان جس کا دل چاہتا ہے اسلام آباد میں دھرنا دے دیتا ہے، کبھی فیض آباد تو کبھی ڈی چوک۔۔ بھئی اپنے لوگوں کو تکلیف دے کر آپ کو کتنے نفل کا ثواب ملتا ہے؟. کچھ ماہ مولوی مشتاق احمد نے ڈی چوک بند کر دیا،