اتوار,  12 اکتوبر 2025ء

دکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 17 خوارج ہلاک
دکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک

دکی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع