

نوشہرہ(عدیل آزاد) بھارت سے تعلق رکھنے والے دو ہزار ایک سو سے زائد سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی اور سالانہ تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ یہ یاتری خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے، جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ اور سکھ