هفته,  14 فروری 2026ء

دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا بھارت سے شیخ حسینہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ

دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا بھارت سے شیخ حسینہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ

ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے والی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے بھارت سے باضابطہ طور پر مطالبہ کرے گی۔ کوکس بازار-1 حلقہ سے منتخب ہونے والے صلاح الدین احمد