







دوشنبہ(عرفان حیدر) تاجکستان کے پہلے نائب وزیر برائے صحت و سماجی تحفظِ آبادی، سلام الدین یوسفی نے ایویسینا تاجک اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان طبی سائنس اور طبی تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں اہم کردار کو سراہا ہے۔ یہ بات