جمعه,  26 دسمبر 2025ء

دورہ پاکستان، فیلڈ مارشل کے سیلوٹ پر اماراتی صدر نے گرمجوشی سے جوابی سیلوٹ کیا

دورہ پاکستان، فیلڈ مارشل کے سیلوٹ پر اماراتی صدر نے گرمجوشی سے جوابی سیلوٹ کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عرب امارات  شیخ محمد بن زاید النہیان کو پاکستان پہنچنے پر  گلے لگایا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سیلوٹ پر عرب امارات کے صدر نے گرم جوشی سے جوابی سیلوٹ کیا۔ متحدہ عرب امارات کے