پیپلز پارٹی نے 9 ماہ میں ڈلیور نہ کیا تو نقصان ہوگا، نو منتخب وزیراعظم آزاد فیصل ممتاز راٹھور November 23, 2025
دوران انتقال عازمین کے اہل خانہ کو 20 لا کھ روپےمعاوضہ دیا جائے گا November 6, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج 2025 کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے دیا جائے گا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے نئی پالیسی کے