دنیا کے کس ملک میں طویل اور کس ملک میں مختصر دورانیے کا روزہ ہوگا؟ March 4, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں برس سب سے طویل روزہ گرین لینڈ میں ہوگا، جہاں کے مسلمان 16 گھنٹے 31 منٹ کا روزہ رکھیں گے۔ عرب نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق گرین لینڈ کے بعد آئس لینڈ میں آخری روزہ 16 گھنٹے 29 منٹ اور فن لینڈ میں آخری روزہ