دنیا کے غریب ترین صدر نے کینسر کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

دنیا کے غریب ترین صدر نے کینسر کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے غریب ترین سربراہ کا خطاب پانے والے یوراگوائے کے سابق صدر خوسے موخیکا کا کہنا ہے کہ سرطان کا مرض ان کے جسم میں پھیل کر جگر تک پہنچ چکا ہے جس کے سبب اب وہ اس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔